جنیوا، 13 اگست اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے امن مشن کے طور پر جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں 4000 سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا حکم دیا ہے اور حکومت کے تعاون نہ کرنے پر اسلحہ کی پابندی لگانے کی دھمکی دی
ہے۔
اس سلسلے میں امریکہ کی جانب سے تیار مسودے کے حق میں 11 ووٹ آئے اور اسے منظور کر لیا گیا۔
جبکہ روس، چین، مصر اور وینیزوئیلا اس کے خلاف تھے